كتاب كا نام ٫،آفات زبان ٬٬ مترجم محمد خاقان اوندر،اور سمر قند پبلشرز استنبول نے اسے شايع كيا ہے-
قرآن كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خانہ فرھنگ انقرہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں زبان كی خصوصيات ،اس كا نعمت خداوندی ہونا جيسے مضامين شامل ہیں یہ كتاب ۲۰ ابواب پر مشتمل ہے-