ايرانی يونيورسٹيوں میں داخلہ ٹيسٹ كے بغير داخل ہونے والے قاريان قرآن كی تعداد میں اضافہ-

IQNA

ايرانی يونيورسٹيوں میں داخلہ ٹيسٹ كے بغير داخل ہونے والے قاريان قرآن كی تعداد میں اضافہ-

9:50 - November 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1506705
قرآنی سرگرمياں گروپ: يونيورسٹيوں میں داخلے كے لیے قاريان قرآن كی تعداد میں اضافے كی وجہ سے ثقافتی انقلاب كی اعلی كمیٹی كے قانون كو نافذ كرنے میں مشكل پيش آرہی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے گتفتگو كرتے ہوۓ ادارہ اوقاف اور مذھبی امور كے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمين ھادی قبادی نے كہا كہ ثقافتی انقلاب كی اعلی كمیٹی كا یہ قانون قابل تحسين ہے ليكن ملك میں قاريان قرآن كی تعداد بہت زيادہ ہے لہذا اس قانون كے نفاذ میں كافی مشكلات كا سامنا كرنا پڑ رہا ہے-

نظرات بینندگان
captcha