تمام ايرانی يونيورسٹيوں میں طلباء كے درميان قرآنی دعاٶں كا مقابلہ-

IQNA

تمام ايرانی يونيورسٹيوں میں طلباء كے درميان قرآنی دعاٶں كا مقابلہ-

9:51 - November 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1506707
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ جہاد دانش گاہی كی طرف سے ايران كی تمام يونيورسٹيوں كے طلباء كے درميان قرآنی دعاٶں كا عظيم مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) ادارہ جہاد دانشگاہی كے ثقافتی امور كے عہدہ دار جناب حميد رضا بابائی نے كہا كہ ان قرآنی مقابلوں كا مقصد طلباء كو قرآنی ثقافت اور اس كے آفاقی پيغام سے آشنا كرنا ہے-

نظرات بینندگان
captcha