مجموعه غزل٫٫ تبسم يك قافله آه ٬٬ كے نام سے منظر عام پر آگيا –

IQNA

مجموعه غزل٫٫ تبسم يك قافله آه ٬٬ كے نام سے منظر عام پر آگيا –

11:16 - November 08, 2006
خبر کا کوڈ: 1507210
ادبی گروپ:مختلف شعرا كے اشعار كا مجموعه ٫٫تبسم يك قافله آه٬٬ كے نام سے منظر عام پر آگيا –جس میں امام خمينی ره كے بھی اشعار تحرير كیے گۓ هیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق عصر حاضر كے شعراء كے اشعار جن میں غزل كا رنگ پايا جاتا هے انهیں جناب اكبر بھداروند نے جمع كيا اور سوره مهر پبلشرز نے اس كی اشاعت كی –قابل ذكر هے كه ان غزلوں میں انتظار٬سفر٬دعا٬ خدا سے رابطه ٬نماز ٬غرور ٬عشق جيسے مضامين بيان كۓ گۓ هیں-

نظرات بینندگان
captcha