قم میں تفسير پيغمبر اعظمۖ كے اسلوب پر سيمينار-

IQNA

قم میں تفسير پيغمبر اعظمۖ كے اسلوب پر سيمينار-

8:05 - November 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1507543
فكر و نظر گروپ: تفسير پيغمبر اعظم كی روش شناسی كے لیے مدرسه عالی امام خمينی قم میں ايك علمی سيمينار كا انعقاد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كا افتتاح آيت الله معرفت كے خطاب سے هوگا- اس كے بعد ڈاكٹر رضايی اورڈاكٹر علوی مهر ٬خطاب كرينگے –بعد میں قرآنی محقيق جناب سيد منذر حكيم كا خطاب هوگا-
يه سيمينار پيغمبر اعظم ۖ كے سال كی مناسبت سے ۲۲ شوال المكرم كو مدرسه عالی امام خمينی كانفرنس ھال ٫٫قدس ھال٬٬ میں ساڑھے نو بجے سے باره بجے تك هوگا-
نظرات بینندگان
captcha