فن گروپ:تجسمی فنون كے سنٹر صوبه زنجان كے فنی سنٹر كے تعاون سے يه نماﺋش 5 آبان سے ۱۴ آبان ۲۸ اكتوبر تك جاری رهے گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر سنٹر سے نقل كيا هے كه اس نماﺋش گاه میں فنكاروں كے تجسمی فن پارے جيسے آرٹ ٬كتابت٬خط معلی ٬تصوير سازی ٬اور ماه مبارك رمضان كے حوالے سے تصويریں پيش كی جايئں گے-