زنجان كی قرآنی نمائش گاه میں بعض قرآنی آثار كی مهنگائی سے عوام ناراض-

IQNA

زنجان كی قرآنی نمائش گاه میں بعض قرآنی آثار كی مهنگائی سے عوام ناراض-

8:11 - November 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1507550
قرآنی سرگرمياں گروپ:نمائش گاه كے بعض شركاء نے صوبه زنجان كی پهلی عالمی قرآنی نماﺋش گاه میں قرآنی آثار كی مهنگائی سے ناراضگی كا اظهار كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نماﺋش گاه میں ثقافتی آثار اور قرآنی كتب كی مهنگائی نے شركاء كو مايوس كرديا اور وه صرف انهیں ديكھ كر هی واپس چلے آتے هیں-
مهنگی اشياء میں ايسے قالينوں كا نام ليا جاسكتا هے جس پر آيات ٬اسماء مباركه اور قرآنی تصاوير نقش هیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)سے گفتگو كرتے هوۓ عوام نے تقاضا كيا هے كه زنجان كی بين الاقوامی قرآنی نماﺋش گاه كی قيمتوں كو كم كرنے كےلیے ذمه دار افراد توجه كریں-
قابل ذكر هے كه اس نماﺋش گاه كا آغاز ۲۸ اكتوبر كو هوا اور دس روز تك يه نماﺋش گاه شاﺋقين كا استقبال كرتی رهے گی-
نظرات بینندگان
captcha