ماسكو كے مسلم گروپوں نے روس میں مسلمانوں كی صحيح تعداد بتانے كا مطالبہ كيا۔

IQNA

ماسكو كے مسلم گروپوں نے روس میں مسلمانوں كی صحيح تعداد بتانے كا مطالبہ كيا۔

13:07 - November 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1507863
بين الاقوامی گروپ:ماسكو كے اسلامی گروپوں كا كہنا ہے كہ مربوطہ لوگ روس میں مسلمانوں كی صحيح تعداد كا اعلان نہیں كرتے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق ماسكو میں اسلامی گروپ كے سر براہ جناب فريد اسد اللہ نے كہا كہ اگر ماہرين عمرانيات اسلام كے حقيقی چہرے كو ديكھنا چاہتے ہیں تو اس بارے میں عوام سے سوال نہ كریں بلكہ علماءاور دانشوروں سے اسلام كے بارے میں صحيح معلومات دريافت كریں۔
انھوں نے كہا كہ روس میں مسلمانوں كی تعداد۶۔۷ فيصد بتائی جاتی ہے۔جب كہ آخری تحقيق كے مطابق ۱۰۔۵۱ فيصد مسلمان روس میں زندگی گذار رہے ہیں۔
نظرات بینندگان
captcha