فضائی افواج میں ملازمت كرنے والی خواتين كا قرآنی مقابلہ۔

IQNA

فضائی افواج میں ملازمت كرنے والی خواتين كا قرآنی مقابلہ۔

13:06 - November 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1507875
قرآنی سر گرمياں گروپ:فضائی فوج میں ملازمت كرنے والی خواتين كا قرآنی مقابلہ ۲۰ شوال المكرم سے تہران میں شروع ہوگا۔


ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق اسی قرآنی مقابلے میں فضائی فوج میں ملازمت كرنے والی ۵۰ سے زيادہ خواتين حصہ لیں گی۔
اس قرآنی مقابلہ كا آغاز ۲۱ نومبر سے ہوگا ۔ا ور اختتامی تقريب ۳۱ نومبر كو انجام پائے گی۔
نظرات بینندگان
captcha