پيام نوريونيورسٹی میں تفسير قرآن كا مقابلہ ـ

IQNA

پيام نوريونيورسٹی میں تفسير قرآن كا مقابلہ ـ

12:46 - November 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1508070
قرآنی سر گرمياں گروپ:۲۰ شوال المكرم كو پيام نور يونيورسٹی میں تفسير قرآن كا مقابلہ ہواـ

قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا )سے بات چيت كرتے ہوئے پيام نور يونيورسٹی كے ثقافتی شعبے كے سر براہ جناب محمد ہادی قاسمی نے كہا كہ یہ تفسير قرآن كا مقابلہ تحريری طور پر منعقد كيا گيا ہے جس میں صوبہ خراسان كے پيام نور يونيور سٹی كے ۵۰۰ طلباء نے شركت كی ـ
انھوں نے كہا كہ اس مقابلہ كے لئے تفسير نمونہ كی سولہویں جلد سے سورہ روم كا انتخاب كيا گيا تھاـ
جناب قاسمی نے كہا كہ اس مقابلے كے ممتاز طلباء اصفہان كی پيام نور يونيور سٹی میں منعقد ہونے والے گيا رہویں قرآنی مقابلے میں شركت كر سكیں گےـ
قابل ذكر ہے كہ گيارہواں قرآنی مقابلہ ماہ ذيقعدہ میں منعقد كيا جائے گاـ
نظرات بینندگان
captcha