بر ی فوج كی خواتين ملازمين كا چھٹا قرآنی مقابلہ ـ

IQNA

بر ی فوج كی خواتين ملازمين كا چھٹا قرآنی مقابلہ ـ

12:46 - November 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1508072
قرآنی سر گرمياں گروپ:۲۰شوال المكرم كو بری فوج میں ملازمت كرنے والی خواتين كا چھٹا قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا ہےـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق بری فوج كے دارالقرآن كے سر براہ جناب سلطان پناہ نے كہا ہے كہ اس تين روزہ قرآنی مقابلہ میں ، بری فوج میں ملازم ۱۰۰ خواتين نے شركت كی ہےـ
جناب سلطان پناہ نے كہا كہ ان مقابلوں كے موضوعات حفظ قرائت ، ترتيل، تحقيق اور معارف قرآن كو قرار ديا گيا ہےـ
اس قرآنی مقابلے كی افتتاحی تقريب كا آغاز حجۃ الاسلام والمسلمين بہرامی كی شركت سے ہواـ
نظرات بینندگان
captcha