ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب چودہ مقالوں پر مشتمل ہےـ
كتاب كے پہلے مقالے كا موضوع یہ ہے كہ كن راہوں سے دين كو نقصان پہنچ سكتا ہےـ
دوسرے مقالے كا موضوع یہ ہے كہ دين اور دينداری كو مشكل نہ بنائیں ـ
تيسرے مقالے كا موضوع ہے اسلامی ثقافت میں فلسفہ كا مقام.....
[آسيب شناسی كتاب]جناب احمد فولادی اور عقيل فولادی كی زحمتوں كا نيتيجہ ہے جو ۲۵۶ صفحات پر مشتمل ہے ـ