رواں سال كے دوران ۴۰ ہزار طلباء نے حرم مطہر رضوی كے ثقافتی پروگراموں میں شركت كی ـ

IQNA

رواں سال كے دوران ۴۰ ہزار طلباء نے حرم مطہر رضوی كے ثقافتی پروگراموں میں شركت كی ـ

12:42 - November 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1508092
حرم رضوی گروپ:اس سال میں اب تك ۴۰ ہزار طلباء نے حرم رضوی كے ثقافتی پروگراموں میں شركت كی ہےـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق حرم رضوی كے ثقافتی ادارے كے مسؤل كے مطابق اس سال پرائمری ، مڈل اور ہائی اسكولوں كے طلباء نے وسيع پيمانے پر امام رضا (ع) كے روضہ پر گل ہائے عقيدت پيش كئے ہیں اور ثقافتی پروگراموں میں شركت كی ہےـ
انھوں نے مزيد كہا كہ رواں سال میں اب تك ۴۴۲مختلف گروہوں كے تقريبا ۶ ہزار طلباء نے ثقافتی پروگراموں سے استفادہ كيا ہےـ
رضا خوراكيان نے مزيد كہا كہ حرم رضوی میں جشن بلوغ ايك انتہائی مہم پروگرام ہے كہ بالغ ہونے كے بعد جوان امام رضا (ع) كے جوار میں دينی اعمال كے لئے تجديد عہد كرتے ہیںـ اور سال كے شروع ہونے سے اب تك ۳ ہزار لڑكے اور لڑكياں ان مراسم میں سركت كر چكی ہیں ـ
نظرات بینندگان
captcha