انڈونيشيا كے ايك مسلمان مبلغ نے بش كو مناظرہ كی دعوت دی:

IQNA

انڈونيشيا كے ايك مسلمان مبلغ نے بش كو مناظرہ كی دعوت دی:

12:54 - November 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1508334
بين الاقوامی گروپ:انڈونيشيا كے عظيم مسلمان مبلغ (ابو بكر باعشير ) نے امريكی صدر بش كو ، دہشت گردی كے مفہوم كی وضاحت كے لئے مناظرہ كی دعوت دی ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے مسلم خبر رساں ادارے سے نقل كيا ہے كہ ابو بكر باعشير نے كہا كہ اگر بش واقعی مرد ہے تو وہ ہماری بات كو قبول كركے ۲۰ نومبر كو ايك جلسہ عام میں آكر دہشت گردی كے مفہوم كی وضاحت كرےـ
انھوں نے كہا مناظرہ كی دعوت كا مقصد یہ ہے كہ دہشت گردی كے مفہوم كو واضح كيا جائے تاكہ دنيا میں ہميشہ كے لئے امن وآشتی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)نے تركی كے ھفت روزہ اخبار سے نقل كيا ہے كہ ـ انگلينڈ كی عدالت نے اپنے ايك حكم میں مسلم وكلاء خواتين كو اسلامی پردے میں رھنے كی اجازت دے دی ہے ـ
نظرات بینندگان
captcha