ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ڈيلی ٹائمز سے نقل كيا ہے كہ لا ھور میں فنی نمائش كا افتتاح كرتے ہوئے پاكستانی صدر نے كہا كہ ميوزيم اور فنی نمايش گاہوں كا انعقاد كر كے پاكستان كے مثبت چہرے كو سامنے لائیں گےـ
انھوں نے كہا كہ فن اور اسلام كے درميان ٹكراؤ نہیں پايا جاتا اور ثقافتی كار كردگی اسلام كی ضد نہیں ہے ـ
قابل ذكر ہے كہ حالیہ چند سالوں سے پاكستان كے مسلم قائدين نے آرٹ كار كردگی اور ميوزك سے متعلق چند امور كی مخالفت كی تھی ـ
اور پرويز مشرف پر الزام عائد كيا تھا كہ وہ اسلامی ملك كو سيكولرزم كی طرف لے جارہے ہیں ـ