ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں صوبہ كردستان كے سر گرم قرآنی اداروں نے وزير ثقافت كو اپنی كاكردگی سے آگاہ كياـ
وزير ثقافت ومذہبی امور نے قرآنی اداروں كی خدمات كر سراہتے ہوئے كہا كہ قرآنی اداروں میں پيش آنے والی مشكلات كو حل كركے انھیں مزيد بہتر بنايا جائے ـ