عنقريب كتاب "آيات منتخب " منظر عام پر آنے والی ہے ـ

IQNA

عنقريب كتاب "آيات منتخب " منظر عام پر آنے والی ہے ـ

15:59 - November 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1509055
قر آنی سرگرمياں گروپ: عنقريب "آيات منتخب" نامی كتاب زيور طبع سے آراستہ ہوكر منظر عام پر آنے والی ہےـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، یہ كتاب ۵۸ قرآنی اسباق پر مشتمل ہے جو مدارس میں طلباء كو ہفتہ میں دو دن معارف قرآن اور اخلاقی پيغام كے ساتھ پڑھائی جائے گی ـ
كتاب "آيات منتخب" جناب محمد مھترانی كی كاوشوں كا نتيجہ ہےـ
نظرات بینندگان
captcha