سعودی عرب كے فرمانروا كی لوگوں سے نزول باران كے لیے نماز استسقاء پڑھنے كی اپيل ـ

IQNA

سعودی عرب كے فرمانروا كی لوگوں سے نزول باران كے لیے نماز استسقاء پڑھنے كی اپيل ـ

12:41 - November 19, 2006
خبر کا کوڈ: 1509197
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں شديد خشكسالی كے باعث اس ملك كے فرمانروا ملك عبداللہ بن عبدالعزيز نے عوام سے نماز استسقاء پڑھنے كی اپيل كی ہےـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سیٹلائٹ چينل الاخباریہ سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے بادشاہ ملك عبداللہ بن عبدالعزيز نے تمام عوام سے نزول باران كے لیے پير كے دن نماز استسقاء پڑھنے كی اپيل كی ـ اور اسے سيرت پيغمبر (ص) كی پيروی قرار ديا ـ
ملك عبداللہ نے اپنے بيان میں عوام سے توبہ، استغفار ، دوسرے پر احسان، نافلہ نمازوں میں كثرت، صدقہ دينے ، صلوات اور دعا كے ساتھ خدواند سے بارش طلب كرنے كی اپيل كی چونكہ جب بندگان خدا دعا پر اصرار كریں گے تو خداوند اپنے بندوں سے محبت كے نتيجے میں ان كی دعا قبول كرے گاـ
نظرات بینندگان
captcha