جرمن مسلمانوں كی تنظيم كا آٹھواں سالانہ سمينار ـ

IQNA

جرمن مسلمانوں كی تنظيم كا آٹھواں سالانہ سمينار ـ

10:22 - November 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1509519
بين الاقوامی گروپ : جرمن مسلمانوں كی تنظيم كا آٹھواں سالانہ سيمنار خانہ فرھنگ ايران كے تعاون سے 24 نومبر 2006 ء كو جرمنی كے شھر ھمبورگ میں منعقد ھوگا ـ اس كا موضوع "پيغمبر اسلام تمام انسانوں كے لئے پيغمبر رحمت " ہے ـ

ايرانی كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے "ايكرو" سے نقل كيا ہے كہ اس سيمنار میں "عمر خالد" ڈاكٹر عمر عبد الكافی ، ڈاكٹر ايوب اكسل كلر ، علی كز لكايا ، ڈاكٹر عصام العطار خطاب فرمائیں گے ـ
عمار اور ھيلين آيشنور مذھبی اشعار پيش كریں گے ـ
نظرات بینندگان
captcha