ملاثانی كی مسجد " ابوالفضل" میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد ـ

IQNA

ملاثانی كی مسجد " ابوالفضل" میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد ـ

10:17 - November 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1509536
قرآنی سرگرمياں گروپ: مسجد حضرت ابو الفضل (ع) كی طرف سے قرآنی كلاسیں منعقد كی جارہی ہیں ـ
مسجد ابو الفضل كے ثقافتی امور كے سربراہ " جناب سلمان ساعدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ مسجد حضرت ابو الفضل كی تاسيس كے ساتھ ھی اس علاقے میں قرآنی اور مذھبی كلاسوں كا انعقاد كيا جارہا ہے ـ
انھوں نے كہا كہ مسجد میں ھر شب نماز مغربين كے بعد ايك صفحہ قرآن كی تلاوت كی جائے گی ـ
انھوں نے كہا كہ طلباء كے لئے پير اور بدھ كو نماز مغربين كے بعد قرآنی قصہ گوئی كی كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا ـ
سلمان ساعدی نے مزيد كہا كہ اتوار اور منگل كو نماز مغربين كے بعد احكام اور نہج البلاغہ كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی ـ

نظرات بینندگان
captcha