ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ـ سازمان تبليغات اسلامی كی طرف سے بھيجے جانے والے تمام مبلغين كے لئے قرآنی تعليم كا خصوصی انتظام كيا جائے گا ـ
اس خصوصی قرآنی كلاسوں كے انعقاد كا مقصد مبلغين كی قرآنی معلومات میں اضافہ كرنا ہے ـ
سازمان تبليغات اسلامی كی طرف سے ملك كے تمام صوبوں اور شہرو ں میں یہ قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی ـ