ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے قرآن كمپليكس سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس راہنما كتاب میں 2004 تك ہونے والے مختلف زبان كے تراجم كا تذكرہ كيا گيا ہےـ
اس كتاب میں تراجم قرآن سے متعلق جامع اور مفيد معلومات تحرير كی گئی ہیں ـ
قابل ذكر ہے كہ یہ كتاب عربی زبان میں لكھی گئی ہے اور اس وقت انگريزی اور فرانسيسی زبان میں ترجمہ كے ساتھ منظر عام پر آچكی ہے ـ