ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ـ اس سيمنار میں آيت اللہ جوادی آملی ، آيت اللہ نوری ھمدانی ، آيت اللہ مسعود خمينی بھی شريك ہوئے ـ
سيمنار كے انچارج جناب محمد كاظم رضوانی نے كہا كہ اس سيمنار میں بعض ممتاز افراد كی تجليل كی گی ـ
قابل ذكر ہے كہ "امام رضا علیہ السلام سيمنار" كی افتتاحی تقريب يكم ذيقعدہ كو حرم حضرت معصومہ (س) میں منعقد ہوئی اور اس كی اختتامی تقريب گيارہ ذيقعدہ كو حرم امام رضا علیہ السلام مشہد میں ہوگی ـ