ايرانی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اس كمیٹی كے تعلقات عامہ كے انچارج سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب كو جناب "محمد سالار" نے تاليف كيا ہے اور "الھدی" پبلشر كی كوششوں سے شائع ہورہی ہے ـ
یہ كتاب مقدمہ اور فہرست منابع كے علاوہ سات ابواب پر مشتمل ہے اور طباعت كے آخری مراحل سے گزر رہی ہے ـ