قومی "ملك ميوزيم و كتابخانہ"میں شعبہ قرآن كا اجراء

IQNA

قومی "ملك ميوزيم و كتابخانہ"میں شعبہ قرآن كا اجراء

12:46 - November 25, 2006
خبر کا کوڈ: 1510329
فنی گروپ: قاچاری دور كے قرآنی اور ثقافتی آثار محترمہ "عزت ملك" نے كتاب خانہ ملك كو ہدیہ كردیے ـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے كتاب خانہ و ملك ميوزيم كے رابطہ عامہ سے نقل كيا ہے كہ یہ قيمتی آثار محترمہ "عزت ملك" فرزند "حسين ملك" نے كتاب خانہ و ملك ميوزيم كو ہدیہ كرديئے ہیں قابل ذكر ہے كہ محترمہ عزت ملك كے والد حسين ملك اس كتاب خانہ اور ميوزيم كے بانی تھے ـ
موصولہ رپورٹ كے مطابق 1315 ھجری قمری میں محمد شفيع كے ہاتھ كا لكھا ہوا قرآن اس ميوزيم میں نمايش كے طور پر پيش كيا گيا ہے ـ
ھدیہ شدہ دسيوں قيمتی آثار میں آرٹ كے فن پاروں كے علاوہ ناصر الدين شاہ ، ميرزا آقا خان ، ميرزا محمد تقی خان ، حسن وثوق الدولہ كی تصويریں بھی شامل ہیں ـ
اس كا افتتاح 23 نومبر كو كتاب خانہ اور ملك ميوزيم تہران میں ہوا ـ




نظرات بینندگان
captcha