سياسی گروپ: ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس ھفتے میں تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين آقای خاتمی كی اقتداء میں ادا كی گئی ـ آقای خاتمی سے پہلے ادارہ حج و زيارات میں رہبر معظم كے نمايندے حجۃ الاسلام والمسلين آقای محمدی ری شہری خطاب كياـ
قابل ذكر ہے كہ نماز جمعہ میں كريمہ اہل بيت كی ولادت كی مناسبت سے اس معظمہ كے حضور میں گلھای عقيدت بھی پيش كئے گۓ ـ