قرآنی سرگرمياں گروپ: مشہد مقدس كی ٫٫فردوسی يونيورسٹی ٬٬ كے شعبہ قرآن و عترت كی طرف سے قرآنی كلاسیں منعقد كی جا رہی ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان قرآنی كلاسوں كا سلسلہ دو ماہ تك جاری رہے گا یہ كلاسیں ۲۲ نومبر سے شروع ہوچكی ہیں-
دو مہينے قرآنی دروس میں شركت كرنے والے طلباء كو يونيورسٹی كے قرآن و عترت شعبہ كی طرف سے سند عطا كی جاۓ گی-