٫٫فردوسی يونيورسٹی٬٬ مشہد مقدس كی طرف سے قرآنی كلاسوں كا خصوصی اہتمام –

IQNA

٫٫فردوسی يونيورسٹی٬٬ مشہد مقدس كی طرف سے قرآنی كلاسوں كا خصوصی اہتمام –

11:21 - November 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1510538
قرآنی سرگرمياں گروپ: مشہد مقدس كی ٫٫فردوسی يونيورسٹی ٬٬ كے شعبہ قرآن و عترت كی طرف سے قرآنی كلاسیں منعقد كی جا رہی ہیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان قرآنی كلاسوں كا سلسلہ دو ماہ تك جاری رہے گا یہ كلاسیں ۲۲ نومبر سے شروع ہوچكی ہیں-
دو مہينے قرآنی دروس میں شركت كرنے والے طلباء كو يونيورسٹی كے قرآن و عترت شعبہ كی طرف سے سند عطا كی جاۓ گی-

نظرات بینندگان
captcha