آيت اللہ زنجانی :مرحوم آيت اللہ العظمی ميرزا جواد تبريزی حوزہ علمیہ كے عظيم ستون تھے-

IQNA

آيت اللہ زنجانی :مرحوم آيت اللہ العظمی ميرزا جواد تبريزی حوزہ علمیہ كے عظيم ستون تھے-

13:29 - November 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1510578
فكر و نظر گروپ: آيت اللہ سيد عز الدين زنجانی نے مرحوم آيت اللہ العظمی جواد تبريزی كے سانحہء ارتحال پر تعزيتی پيغام پيش كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ مشہد كے مایہ ناز عالم دين آيت اللہ سيد عز الدين زنجانی نے مرحوم آيت اللہ ميرزا جواد تبريزی كی وفات پر ايك تعزيتی پيغام پيش كيا ہے –
آيت اللہ سيد عز الدين زنجانی نے اس پيغام میں فرمايا :كہ اس فقیہ اہلبيت كی وفات سے حوزات علمیہ سوگوار ہوگۓ ہیں اس لیے كہ مرحوم آيت اللہ ميرزا جواد تبريزی علم و فقاہت كے ستونوں میں سے تھے-
نظرات بینندگان
captcha