كازون كی اوپن يونيورسٹی میں تيرھویں قرآنی مقابلے كے لیے ايك ہزار سے زيادہ افراد نے اپنے نام انداراج كراۓ –

IQNA

كازون كی اوپن يونيورسٹی میں تيرھویں قرآنی مقابلے كے لیے ايك ہزار سے زيادہ افراد نے اپنے نام انداراج كراۓ –

11:48 - November 27, 2006
خبر کا کوڈ: 1510780
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۴۰۰ 1 سے زيادہ افراد نے كازون كی اوپن يونيورسٹی میں ۱۳ ویں قرآنی مقابلے كے لیے انداراج كرايا-
(شرويس) اوپن يونيورسٹی كازون شعبہ قرآن و عترت كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس قرآنی مقابلے كا اندراج ستمبر كے آخری ہفتے كو شروع ہوا اور ۶ دسمبر ۲۰۰۶ تك جاری رہے گا-
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ قرآنی مقابلہ تحريری ،حفظ ، فنی اور تحقيقی شعبوں پر مشتمل ہوگا-اور اب تك تحريری شعبے میں ايك ہزار اور شعبہ حفظ كے لیے ۴۰۰ 1افراد نے اندراج كرايا ہے –
نظرات بینندگان
captcha