بين الاقوامی گروپ: ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے محيط نامی سایٹ سے نقل كيا ہے كہ شيخ الازھر نے كہا كہ غير شرعی مساﺋل میں تو ذاتی نظریہ ديا جاسكتا ہے ليكن پردہ ايك اسلامی اور شرعی قانون ہے لہذا اس میں ذاتی نظریہ پيش كرنا جاﺋز نہیں ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق الازھر يونيورسٹی نے بھی ايك بيان جاری كركے مصر كے وزير ثقافت كے بيان كی مذمت كرتے ہوۓ كہا كہ حجاب اسلامی كا حكم قرآن میں صراحت كے ساتھ بيان كيا گيا ہے-