واشنگٹن پوسٹ نے ہالينڈ میں مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك پر اعتراض كيا-

IQNA

واشنگٹن پوسٹ نے ہالينڈ میں مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك پر اعتراض كيا-

16:07 - November 27, 2006
خبر کا کوڈ: 1510896
بين الاقوامی گروپ: روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے ۲۵ نومبر كے اداریے میں ہالينڈ حكومت پر مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك ركھنے پر تنقيد كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق اس اداریے میں حوالہ ديا گيا ہے كہ مغربی میڈيا اسلامی سماج كو دھشت گرد سماج قرار ديتا ہے اداریہ مزيد لكھتا ہے كہ يورپ كے متعصب افراد اسلامی اقدار كی توھين كو آزادی بيان كا نام ديتے ہیں جيسا كہ انگلينڈ كے سابق وزير خارجہ جيك اسٹرا مسلمانوں كی توہين كے بعد كہتا ہے كہ وہ مسلمانوں سے بہتر تعلقات كی تلاش میں ہے جبكہ ھالينڈ كی حكومت نے اسلامی سماج كی توھين كے بعد یہ بھی گوارا نہ كيا كہ وہ مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك پر مبنی قوانين میں رد و بدل كرے

نظرات بینندگان
captcha