جنوبی آفريقہ میں ملكی سطح پر پہلے قرآنی مقابلوں كا انعقاد-

IQNA

جنوبی آفريقہ میں ملكی سطح پر پہلے قرآنی مقابلوں كا انعقاد-

13:17 - November 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1511411
بين الاقوامی گروپ:جنوبی آفريقہ میں ملكی سطح پر قرآنی مقابلوں كا پہلا دورہ رواں سال كے ۳۰ نومبر سے ۳ دسمبر تك اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت كے تعاون كے ساتھ اس ملك كے دارالحكومت كيپ ٹاٶن میں منعقد ہوگا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق انمقابلوں كے ذمہ دار افراد نے ايرانی بين الاقوامی قاری ،مایہ ناز و مصنف اور طلباء كے قرآن كے قومی فيسٹيول كے اكيسویں دورہ كے قرآنی مقابلوں كے اول انعام يافتہ ،ھادی چارق لو كو ان مقابلوںمیں قضاوت كی دعوت دی ہے-
نظرات بینندگان
captcha