آستانہ قدس رضوی پبلشرز كے انچارج محمد رضا برازش نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خراسان رضوی سے امام رضاۜ كے موضوع پر چھپنے والی كتابوں كے حوالے سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا :امام رضاۜ كی زندگی پر لكھی جانے والی رحيم عباسی كی منظوم داستانوں پر مشتمل چار جلدوں میں كتاب جو مندرجہ ذيل عناوين پر مشتمل ہے ،درخت (پر گل سيب ،گنجشگ و ماربد جنس ،آھو و مرد مہربان اور شير نقاشی ،پانچ ہزار كی تعداد میں نشر ہوئی ہے-
انہوں نے مزيد كہا :علاوہ از اين امام رضا كی ولايت عہدی اور حالات زندگی كو مدنظر ركھتے ہوۓ مندرجہ ذيل موضوعات پر كتابیں نشر ہوئی ہیں-قبلہ گاہ عاشقان ،حريم سبز عشق ،سپيدہ ہشتم اور بہ سوی بارگاہ نور-