الجزاﺋر كی مساجد كے اﺋمہ جماعت كی ایڈز كے خلاف تقارير-

IQNA

الجزاﺋر كی مساجد كے اﺋمہ جماعت كی ایڈز كے خلاف تقارير-

20:45 - December 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1512068
بين الاقوامی گروپ: الجزاير كی مذھبی امور كی وزارت نے اس ملك كی مساجد كو ایڈز اور انفلوﺋنزا كی بيماری كے خلاف عام آمادگی كی دعوت دی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے Elkhabar سے نقل كيا ہے كہ الجزاير كی مذھبی امور كی وزارت كی دعوت كی بنا پر الجزاير كی ۱۴ ہزار مساجد كے اﺋمہ جماعت دو گروپوں میں منظم ہوكر اپنی تقريروں میں ایڈز كی بيماری سے بچاٶ اور اس كے ايك دوسرے كی طرف منتقل ہونے جيسے مساﺋل كو قرآن و سنت سے مدد ليتے ہوۓ اس شرم ناك اور خطرناك ایڈز كے واﺋرس كو معاشرہ سے ختم كریں-
آيندہ جمعہ كو بعض اﺋمہ جمعہ اپنے خطبوں میں انفلوﺋنزا بيماری كے موضوع پر اور اس كے سد باب كے بارے میں تقريریں كریں گے-

نظرات بینندگان
captcha