امام رضاۜ كی ضريح مبارك كا غلاف تبديل كرديا گيا-

IQNA

امام رضاۜ كی ضريح مبارك كا غلاف تبديل كرديا گيا-

11:27 - December 05, 2006
خبر کا کوڈ: 1512258
حرم رضوی گروپ: امام رضاۜ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے امام رضا ۜ كی ضريح مبارك كا غلاف اور گنبد مبارك كا پرچم مخصوص آداب و احترام كيساتھ تبديل كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) ،شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس بابركت مراسم میں تقريبا ايك سو كے قريب حرم كے خدام نے شركت كی اور انتہائی عزت و احترام كيساتھ حرم مبارك كی ضريح مبارك كے غلاف اور گنبد كے پرچم كو تبديل كيا گيا- اس موقع پر نقارخانوں سے مخصوص انداز میں نقارے بجاۓ گۓ –
واضح رہے كہ امام رضا ۜ كی ضريح كے غلاف كی تبديلی كی تقريب سال میں مختلف اعياد كے موقع پر ہوتی رہتی ہے-

نظرات بینندگان
captcha