يزد كے بنياد شہيد اور ايثار گروں كے اداروں میں جشن امام رضاۜ كا انعقاد-

IQNA

يزد كے بنياد شہيد اور ايثار گروں كے اداروں میں جشن امام رضاۜ كا انعقاد-

11:29 - December 05, 2006
خبر کا کوڈ: 1512259
اعزازی نامہ نگار / امير محسن سلطان احمدی : كی رپورٹ كے مطابق امام رضا ۜ كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے ايك جشن كا انعقاد كيا گيا جس میں بنياد شہيد اور ايثار گروں كے سربراہوں كے علاوہ تمام اراكين نےبھی شركت كی-
ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے ايثآر نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مراسم انجينير حسينی نسب كی موجودگی میں نماز ظہرين كے بعد انجام پاۓ –ثقافتی رابطہ كے معاون حجۃ الاسلام والمسلمين ٫٫صدر الساداتی ٬٬ نے امام رضا كی زندگی كے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی انہوں نے تقرير كے دوسرے حصے میں تقوی الہی اور سيرت امام رضاۜ پر عمل كرنے كی نصيحت كی –ان مراسم میں ايك مداح اھل بيت نے امام كے حضور گلہاۓ عقيدت پيش كیے-

نظرات بینندگان
captcha