ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست قرآن محقق خواتين كی بين الاقوامی كانفرنس میں شركاء كی شركت سے منعقد ہو ئی -
اس نشست میں شركاء اپنے اپنے ملك میں قرآنی سرگرميوں كے بارے میں اپنی گزارش پيش كی اور اس پروگرام كے بارے میں جانچ پڑتال كی -
اس قرآنی تحقيقاتی پروگرام میں مندرجہ ذيل ممالك سے یہ خواتين شريك ہوﺋیں-روس سے گليسا كينوكہ ،كوزو سے اقبال حدوتی ،عراق سے ابتسام الكناتی ،افغانستان سے آمنہ احسانی اور پاكستان سے راضیہ بتول نجفی –
یہ نشست پير ۴ دسمبر كے دن ۲ بجے قرآن كريم كے قومی ميوزيم میں منعقد ہو كی -