اٹلی كے سابق وزير خارجہ كی يورپی ممالك میں پردے پر پابندی كی مخالفت-

IQNA

اٹلی كے سابق وزير خارجہ كی يورپی ممالك میں پردے پر پابندی كی مخالفت-

11:37 - December 05, 2006
خبر کا کوڈ: 1512271
بين الاقوامی گروپ: اٹلی كے سابق وزير خارجہ اور بروكسل میں يورپی ممالك كے عدالتی امور كے ایڈمنسٹریٹر فرانكو فراٹينی نے ،ھالينڈ اور دوسرے يورپی ممالك میں پردے پر پابندی لگانے كے ہر قسم كےقانون كی مخالفت كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ٫٫ محيط٬٬ ساﺋیٹ سے نقل كيا ہے كہ فراٹينی نے اسلامی تنظيموں اور اداروں سے دوستانہ گفتگو كرنے كا مطالبہ كيا-
اس نے مزيد كہا:اگر پردہ اور نقاب آپس میں مطلوبہ تعلقات كے لیے ركاوٹ كا باعث ہے تو جبر اور طاقت سے اس كا مقابلہ نہیں كرنا چاہیے –
فراٹينی نے كہا:پردے پر پابندی اور مسلمان با پردہ خواتين كو اس حجاب سے روكنا قانونی طور پر درست نہیں ہے-

نظرات بینندگان
captcha