ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اس گاٶں كے ۳۱۸ افراد ٫٫موسسہ جہانی تبليغ اسلام ٬٬ كی سرگرميوں سے متاثر ہوكر داﺋرہ اسلام میں داخل ہوگۓ ہیں-اس ادارے نے اسلامی احكام كی تعليم دينے كے لیے اس گاٶں میں مختلف پروگرام ترتيب دیے ہیں
گاٶں كے ساكنين كے علاوہ فرانس ،برطانیہ اور اسپين كے باشندے بھی داﺋرہ اسلام میں داخل ہوۓ ہیں-