مريوان میں قرآن كريم كی تعليمی كلاسوں كا انعقاد-

IQNA

مريوان میں قرآن كريم كی تعليمی كلاسوں كا انعقاد-

11:41 - December 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1512553
قرآنی سرگرمياں گروپ:قرآن كريم كی تعليم كا ھفتہ وار پروگرام مريوان شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج اور آرمی كے بہت سے افراد كی شركت سے اتوار ۳ دسمبر كو اس شہر كی فوجی چھاونی نمبر ۳ میں منعقد ہوا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس ھفتہ وار منعقد ہونے والے پروگرام میں ،قرآن مجيد كے تعليمی مراحل جيسے ،روخوانی ،روان خوانی اور تجويد قرآن مجيد كے شركاء كو تعليم دی جاۓ گی-
شہر مريوان كے عہدہ داروں ،تبليغات اسلامی كے انچارج اور اس شہر كے امام جمعہ منتظری كی شركت سے منعقد ہونے والے پروگرام میں ،ممتاز طلباء اور اس شہر كے جانثار لوگوں كو انعامات سے نوازا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha