حكومت برطانیہ كی غلط سياست كے باعث مسلمانوں كے خلاف شدت پسندی میں اضافہ-

IQNA

حكومت برطانیہ كی غلط سياست كے باعث مسلمانوں كے خلاف شدت پسندی میں اضافہ-

11:42 - December 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1512554
بين الاقوامی گروپ: ايك رپورٹ كے مطابق مسلمانوں كے بارے میں خلاف توقع حكومت برطانیہ كی سياست ،ان كی نسبت شدت پسندی میں اضافے كا باعث بنی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے گارڈين اخبار سے نقل كيا ہے كہ دموس نامی ادارے كی رپورٹ كے مطابق حكومت برطانیہ كے گذشتہ سال لندن میں دھشتگردانہ حملوں كے بعد اقدامات كے باعث مسلمان گوشہ نشين ہوگۓ ہیں-اس رپورٹ میں بتايا گيا ہے كہ غلط سياسيت بالخصوص عراق میں غلط سياست كے باعث حكومت مسلمانوں كے ساتھ تعلقات قاﺋم كرنے میں شكست سے دوچار ہے اور یہ چيز مسلمانوں اور معاشرہ كے دوسرے افرادكے ساتھ اختلافات كا باعث بنی ہے-
نظرات بینندگان
captcha