ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اسپرينگر ساﺋیٹ سے نقل كيا ہے كہ ٫٫اسلام معاصر٬٬ مسلمانوں كی زندگی میں حركت ٬٬ اسلام اور مسلمانوں كے موضوعات كے بارے میں بحث كرنے كاذريعہ ہے
اسپرينگر پبلشرز نے جديد نظريات كی طرف ترغيب كے ضمن میں اس مجلہ كی اشاعت كو ايك علمی تجربہ قرار ديا اور كہا كہ یہ مجلہ مختلف اسلامی معاشروں كو دوچار مساﺋل كے بارے میں بحث كرۓ گا-
یہ مجلہ آيندہ سال برطانیہ میں منظر عام پر آۓ گا-
امريكہ ،برطانیہ ،اٹلی ،جرمنی اور سنگا پور كی يونيورسٹيوں كی شخصيات اس مجلہ كی ھﺋيت تحريریہ كے اراكين میں شامل ہونگی-