خرمشہر میں حكومتی ملازمين كے لیے تعليم قران كی كلاسوں كا انعقاد-

IQNA

خرمشہر میں حكومتی ملازمين كے لیے تعليم قران كی كلاسوں كا انعقاد-

12:32 - December 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1512704
قرانی سرگرمياں گروپ: خرمشہر ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے حكومتی ملازمين كو تعليم قرآن سے روشناس كرانے كے لیے قران مجيد كی كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے-
ادارہ تبليغات اسلامی كے شعبہ ثقافت كے انچارج جناب حسين نصاری نےايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ تعليم بالغان كی درخواست پر خوزستان كے علاقے میں حكومتی ملازمين كو تعليم قرآن سے آراستہ كرنے كے لیے ۵ كلاسوں پر مشتمل قرآنی تعليم دی جاۓ گی –انہوں نے كہا كہ خرمشہر میں ۱۵۰ خواتين كے لیے یہ كلاسیں ۲۶ نومبر سے شروع ہوگئی ہیں –انہوں نے مزيد كہا كہ یہ شارٹ كورس ۲۸ كلاسوں پر مشتمل ہوگا-
نظرات بینندگان
captcha