امريكہ مخالف قوم پرست عہدہ داروں كی كانگرس كے پہلے مسلمان ركن كی حمايت-

IQNA

امريكہ مخالف قوم پرست عہدہ داروں كی كانگرس كے پہلے مسلمان ركن كی حمايت-

12:37 - December 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1512706
بين الاقوامی گروپ :امريكہ مخالف قوم پرست تنظيم كے عہدہ داروں نے امريكی كانگرس كے مسلمان ركن كی قران سے حلف برادی كے اراداہ پر ہر قسم كے اعتراض اور نكتہ چينی كو بے بنياد قرار ديا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے اسلام آن لاﺋن سے نقل كيا ہے امريكہ مخالف قوم پرست كی اعلی نظارت كمیٹی نے ریڈيو چينل كے یہودی ایڈمنسٹریٹر كی شديد نكتہ چينی كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ اپنے بيان میں كہا :امريكی ریڈيو چينل كے یہودی ایڈمنسٹریٹر (دينس پراگر)كے امريكی كانگريس میں پہلے مسلمان ركن كے قرآن سے حلف برداری كے ارادے كے خلاف شديد نكتہ چينی ناقابل برداشت ہے –
اس بيانیہ میں كہا گيا ہے كہ امريكی كانگرس كے اراكين كو چاہیے كہ وہ بھی دوسرے عام امريكيوں كی طرح اپنے عقايد بيان كرنے میں آزاد ہوں
امريكہ میں مسلمانوں كی تعداد ۶۰ يا ۷۰ لاكھ افراد پر مشتمل ہے –

نظرات بینندگان
captcha