۷ دسمبر قم میں ٫٫روايات اعتقادی كی حجيت ٬٬ كے موضوع پر ايك علمی نشست-

IQNA

۷ دسمبر قم میں ٫٫روايات اعتقادی كی حجيت ٬٬ كے موضوع پر ايك علمی نشست-

11:29 - December 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1512978
اعزازی خبر نگار :علوم حديث كالج قم میں ۷ دسمبر كو ٫٫روايات اعتقادی كی حجيت ٬٬ كے عنوان سے ايك علمی نشست كا اھتمام كيا گيا ہے -
ايكنا كے اعزازی نامہ نگار /امير محسن سلطان احمدی :نے رسا نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ علوم حديث كالج قم میں ٫٫روايات اعتقادی كی حجيت ٬٬ كے عنوان سے ايك علمی نشست كا اھتمام كيا گيا ہے ،جس میں حوزہ علمیہ اور يونيورسٹی كے اساتذہ شركت كریں گے-
حجۃ الاسلام والمسلمين ٫٫محمد سند ٬٬ اور حجۃ الاسلام والمسلمين ٫٫ رضا برنجكار ٬٬ مذكورہ موضوع پر بحث كریں گے-
ياد رہے كہ اس كالج میں اس نوعيت كا یہ پہلا پروگرام ہے-

نظرات بینندگان
captcha