ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار نے سازمان تبليغات اسلامی كے عمومی رابطہ سنٹر سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں مجلس خبرگان سے متعلق ہونے والے طلباء كے سوالات كے جوابات لكھے گۓ ہیں اس كتاب میں طلباء كے ذھن میں پيدا ہونے والے ۲۶ سوالوں كے جوابات لكھے گۓ ہیں-