اس سال سعودی عرب میں حجاج كی خدمت كے لیے نو ہزار ڈاكٹروں كا انتظام كيا گيا ہے –

IQNA

اس سال سعودی عرب میں حجاج كی خدمت كے لیے نو ہزار ڈاكٹروں كا انتظام كيا گيا ہے –

11:44 - December 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1512989
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی وزارت صحت نے كہا ہے كہ حجاج كی خدمت كے لیے اس سال نو ہزار ڈاكٹروں كو مختلف مقامات پر متعين كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ سال حج كے فورا بعد ہی اس سال حج كے انتظامات شروع كردیے گۓ تھے –جس میں عالمی طور سے پھيلنے والی بيماريوں كو كنٹرول كرنے پر خاص زور ديا گيا ہے-
اسی لیے وزارت صحت نے حجاج كی خدمت كے لیے نو ہزار ڈاكٹروں كا انتظام كيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha