حزب مشاركت منطقہ يزد كی مسٶل ،فاطمہ عباسقلی زادہ ،نے ايكنا كے اعزازی نامہ نگار سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اگر حكومتی عہدہ دار قرآنی معارف كو عملی زندگی میں اپناﺋیں تو بہت ساری سماجی ،سياسی اور ثقافتی مشكلات ختم ہو جاۓ گی-
انہوں نے كہا كہ یہ عہدہ دار اگرچہ قرآن كے بلند و بانگ نعرے لگاتے ہیں ليكن عملی طور پر اس پر عمل بہت كم ہوتا ہے –انہوں نے مزيد كہا كہ ہماری زندگی كا منشور ہی قرآن پر عمل ہونا چاہیے-