٫٫دين انديشان متجدد٬٬ نامی كتاب كی اشاعت-

IQNA

٫٫دين انديشان متجدد٬٬ نامی كتاب كی اشاعت-

11:44 - December 10, 2006
خبر کا کوڈ: 1513260
فكر و نظر گروپ: كتاب ٫٫دين انديشان متجدد٬٬ كوير پبلشرز كے ذريعہ منظر عام پر آگئی ہے –اس كتاب میں ڈاكٹر شريفی سے ملكيان تك كی دينی روشن فكری كو پيش كيا گيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے-
1. دين آیڈيالوجی انقلاب
2. دين ،معرفت ، ڈيمو كريسی
3. دين ،ايمان ،آزادی ،
4. دين ،معنويت ،عقلانيت
5. نتاﺋج
یہ كتاب محمد رضا ھاشمی نے لكھی ہے جس میں شريفی سے لے كر ملكيان تك كہ دينی روشن فكری كو بيان كيا گيا ہے –

نظرات بینندگان
captcha